01/12/2023
کیا آپ امریکہ میں کمپنی کھولنا چاہتے ہیں؟ کیا آپکو پیمنٹ گیٹ وے کے لئے فون نمبر چاہئے؟ کیا آپکو ورچوئل آفس یا ایڈریس درکار ہے؟ کیا آپکو گوگل یا کلچ ویری فیکشن کے لئے فزیکل آفس چاہیے یا کانفرنس روم جہاں آپکے کلائنٹس آکر مل سکیں یا کوئی فرد جو صبح شام آپکی کمپنی کی کالز کا جواب دے سکے؟ یا کیا آپ اپنے بزنس، فری لانس ورک یا سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کمپنی کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں؟ کیا آپکے پاس کوئی آئیڈیا ہے جسکی مارکیٹ انالیسس کی ضرورت ہے؟ یہ سب اور بہت کچھ، آج ہی کنگرو وینچرز سے رابطہ کریں. ملک سے بھر بزنس سیٹ اپ اور کنسلٹنگ کا واحد ادارہ، جو جیب پر بھی بھاری نہیں اور جس پر آپ اعتماد کر سکیں
https://www.kangaroo.ventures/