06/07/2026
ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی
یہ اسی گندم کا اۤٹا ہے جو چند ہفتے قبل کسانوں سے اونے پونے داموں خریدی گئی اور اب اسکی قیمت ساتویں اۤسمان پر پہنچ رہی ہے، صحافی قسمت خان کا تبصرہ