06/11/2023
لو جی سن لو حضرت شیخ عبداقادر جیلانی پر لگنے والے اِلزام اُن کی جھوٹی کرامات بیان کر کر کے ان لوگوں نے ان کے مقام اور مرتبے کو گرا دیا ہے نعوذ باللہ ان کو نبی اور رسول سے بڑھ کر بیان کر رہے ہیں یہ لوگ اسلام کے اصل معنوں سے ناواقف ہیں مہربانی فرما کر ان کی پیروی نہ کریں اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں