Rohan veterinary clinic

Rohan veterinary clinic Dr Tariq Aziz Sargana
DVM , PVMC ( Islamabad)
Registered Veterinary physician and surgeon

18/02/2025

آ ج کل منہ کھر کی بیماری بری طرح پھیل چکی ہے اس کا زیادہ تر حملہ وسطی پنجاب میں ہوا ہے ۔ فارمرز حضرات اچھی طرح تسلی کر کے اپنے قیمتی جانوروں کو ویکسینیشن کروائیں ۔
اللہ پاک ہم سب کو حرام رزق سے بچائے۔

نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے بنیادی اصول
07/09/2024

نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کے بنیادی اصول

10/07/2024
17/12/2023

مارکیٹ میں موجود Dewormers کرم کش ادویات کی اقسام :
بازار میں Deworming کے لئے چار طرح کی ادویات دستیاب ہیں۔

1- پلانے والی دوا Deworming Drench:
یہ دوا تقریبن ہر جگہ آسانی کے ساتھ 100 ml کی چھوٹی بوتل اور 1 لیٹر کی بڑی پیکنگ میں جانوروں والے میڈیکل سٹور پر مختلف ناموں سے دستیاب ہے جیسے Nilzan ،Punch اور Thunder وغیرہ ۔ اگر کسی جگہ آپ کو یہ دوا دستیاب نہ ہو تو آپ انسانی میڈیکل سے بھی پیٹ کے کیڑوں کی دوا لے کر استعمال کر سکتے ہیں یہ آپ کو 10 ml یا 30 ml کی پیکنگ میں Zentel اور Vermox کے نام سے مل جاتی ہے۔

2- کیڑوں والی گولیاں Deworming Bolus:
یہ گولیاں جانوروں والے میڈیکل سے Alvenex اور Dworm وغیرہ کے نام سے مل جاتی ہیں لیکن ہر جگہ
دستیاب نہیں۔

3- کھال پر لگانے والی دوا Pour on Dewormer
یہ دوا جانور کی کھال پر لگانے سے یہ اندھرونی اور بیرونی دونوں قسم کے کیڑوں کا خاتمہ کرتی ہے لیکن پاکستان میں اتنی مقبول نہیں کیونکہ ہماری کوئی لوکل کمپنی یہ دوا نہیں بناتی لیکن دوسرے ممالک میں یہ با آسانی Agrimectin اور Cydectin وغیرہ کے ناموں سے دستیاب ہے۔

4- کیڑوں والا ٹیکہ Injectable Dewormer
یہ دوا جانور کے وزن کے مطابق اس کی کھال میں لگای جاتی ہے اور اندھرونی اور بیرونی دونوں قسم کے کیڑوں کے لئے کارآمد ہے یہ Ivermectin اور Trodax کے نام سے با آسانی جانوروں کے میڈیکل سٹور پر دستیاب ہے۔

مارکیٹ میں ملنے والی Deworming کی دواؤں میں کیا فرق ہے اور کونسی دوا کب کام کرتی ہے؟

پیارے فارمر بھائیوں کبھی آپ کے ذہن میں یہ خیال تو آیا ہو گا کہ بازار میں ملنے والی اتنی ساری مختلف کمپنیوں کی مختلف ناموں کی دواؤں میں سے کونسی دوا بہتر ہے؟
دراصل کمپنی کا دیا ہوا نام صرف اس دوا کو بیچنے میں آسانی کے لئے رکھا جاتا ہے اس کے اندر جو دوا کا فارمولا ہے وہ جاننا آپ کے لئےبہت ضروری ہے تاکہ آپ کو پتا ہو کے جانور کو کس وقت کونسی دوا کی ضرورت ہے تو آئیں دیکھتے ہیں کونسی دوا کن کیڑوںWorms کے لئے کام آتی ہےکیونکہ یاد رکھیں کوئی بھی ایک دوا تمام کیڑوں کا خاتمہ نہیں کر سکتی اسی لئے مختلف کمپنیاں اپنی Deworming کی دواؤں میں ایک سے زیادہ دوائیں استمال کرتی ہیں تاکہ ان کو زیادہ کارآمد بنایا جا سکے :

Oxyclozanide
جو جگر کے کیڑوں یعنی Liver flukes کے لئے زیادہ کارآمد ہے اور اس کے ساتھ کچھ اقسام

Address

Moza Baghri Tehsil And District Jhang
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohan veterinary clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category