Honey Birds

Honey Birds WE SLAE ONLY CHICKS, NOT BREEDER. ���. SUNCNORE, ROSELLA, LOVE BIRDS ALBINO., PARBLUE, BLACK

08/10/2025
04/04/2021

BLACK MASK PHATY LOOKING FOR NEW SHELTER. LOCATION ISLAMABAD. AGE 2.5 TO 3 MONTHS. 3000 PER PIECE. 03455088808

03/03/2021

بریڈنگ سیزن میں پلکنگ سے روک تھام کے طریقے:

پلکنگ کرنے کی وجہ زیادہ تر برڈ کا سٹریس میں رہنا اور اچھی خوراک کا نا ملنا ہوتا ہے، ہر برڈ کا پلکنگ سے روک تھام کا علیحدہ رویہ اور طریقہ کار ہوتا ہے، درج زیل طریقوں میں سے کوئ ایک طریقہ آپ کے برڈ کے رویے کے مطالبق کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔

۱) برڈ کے پلکنگ شدہ حصے پر دن میں دو بار ایلوویرا کا پیسٹ لگایں، اس بات کا دیحان رہے کے سردی کے موسم میں ایلو ویرا ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے برڈ بیمار ہوسکتا ہے۔

۲) برڈ کے پلکنگ شدہ حصے پر دن میں دو بار ُمثبر MUSABBAR ( کسی بھی پنسار سے مل سکتی ہے) کا پیسٹ بنا کر لگایں جس کی کڑواہٹ سے ماں پلکنگ نہیں کرے گی۔

۳) برڈ کیج میں اور بریڈنگ باکس میں پنک سالٹ رکھنے سے بھی برڈ پلکنگ سے کافی حد تک رُک جاتا ہے جبکہ کچھ لوگ پنک سالٹ کا پانی بھی برڈ کے پلکنگ شدہ حصوں پر لگاتے ہیں۔

۴) بریڈنگ بوکس میں اور کیج میں نیم کے دخت کی پتلی ٹہنیاں رکھ دینے سے بھی ماں بچوں کی پلکنگ کرنے کے بجاۓ ان ٹہنیوں کو چبانے میں مصروف رہتی ہے۔

۵) بریڈنگ پئیر کی خوراک کا چھا انتظام کریں اس کو باقائدگی سے سافٹ فوڈ ، گرٹ اور سبزیاں کھانے میں دیں۔

👏👏👏
24/02/2021

👏👏👏

17/02/2021

😘😘😘😘😘😘😘😘😘

TRUE STORY😥😥😥😥😥😥
14/02/2021

TRUE STORY😥😥😥😥😥😥

13/02/2021

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

11/02/2021

BUEATY AT ITS BEST. 😍😍😍😍

Address

KORAL ISLAMABAD
Islamabad

Telephone

+923455088808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Honey Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Honey Birds:

Share