Jatt Badshah Neza Baaz Club Tharjiyal Kalan

Jatt Badshah Neza Baaz Club Tharjiyal Kalan جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں گوجرخان راولپنڈی 🐎

25/01/2025
الحمدللہ 🐎🐎🐎 🏆 🏆 🏆 جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں کی کلیام شریف میلے کے دوران ہونے والی نیزہ بازی میں شاندار کارکرد...
30/06/2024

الحمدللہ 🐎🐎🐎 🏆 🏆 🏆
جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں کی کلیام شریف میلے کے دوران ہونے والی نیزہ بازی میں شاندار کارکردگی ۔
سیکشن میں1 پوزیشن 🐎🏆
۔سنگل میں 1 پوزیشن🐎🏆
سنگل میں3 پوزیشن حاصل کر لی 🐎🏆
شاندار کامیابیوں پر دوست عزیز و اقارب کی طرف سے مبارک باد

جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں گوجرخان راولپنڈی 🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎🐎

جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ایک اور میلے کے دوران تین پوزیشنیں حاصل کر لی ۔سیکشن1  سی...
28/06/2024

جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
ایک اور میلے کے دوران تین پوزیشنیں حاصل کر لی ۔سیکشن1 سیکشن 3 اور سنگل میں 2 پوزیشن حاصل کی ۔
راجہ عدنان ظفر نے پہلی مرتبہ میلہ ون کیا سیکشن میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
دوست احباب عزیز و اقارب کی طرف سے مبارک باد ۔🐎

جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں کے مشہور نوجوان کھلاڑی چوہدری محسن علی جٹ نے انگلینڈ میں ہونے والی نیزہ بازی میں اپن...
23/06/2024

جٹ بادشاہ نیزہ باز کلب تھرجیال کلاں کے مشہور نوجوان کھلاڑی چوہدری محسن علی جٹ نے انگلینڈ میں ہونے والی نیزہ بازی میں اپنے پہلے میلے میں سیکشن نیزہ بازی مقابلے میں پہلا نمبر حاصل کرنے پر مبارکباد 🐎🐎🐎

Address

Gujar Khan

Telephone

+923092389132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatt Badshah Neza Baaz Club Tharjiyal Kalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share