Rayyaan Veterinary Clinic Faqirwali

Rayyaan Veterinary Clinic Faqirwali ڈاکٹر محمد طارق (ڈی وی ایم۔ایم فل میڈیسن ) اس علاقے کے معروف ویٹرنری فزیشن اور سرجن ہیں۔

03/08/2026
ادارہ وحدتِ امت فقیر والی کی ایک اور کاوش​الحمد للہ! ادارہ وحدتِ امت فقیر والی اور اس کے ذیلی اداروں کے تحت، یتیم بچیوں ...
03/08/2026

ادارہ وحدتِ امت فقیر والی کی ایک اور کاوش
​الحمد للہ! ادارہ وحدتِ امت فقیر والی اور اس کے ذیلی اداروں کے تحت، یتیم بچیوں کے سرپرست کی بابرکت زیرِ نگرانی، ماہ جولائی 2026 میں تین ضرورت مند بیٹیوں کی شادی کے لیے 1,05,000 (ایک لاکھ پانچ ہزار) روپے کی مالیت کا محمدی جہیز کا سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔
​ہمارا بنیادی منشور نیکی کے ساتھ ساتھ عزتِ نفس کی حفاظت ہے۔ اسی لیے جن ضرورت مند بھائیوں اور بیٹیوں کو سامان دیا جاتا ہے، ان کے نام اور رہائش کی تفصیلات مکمل طور پر خفیہ رکھی جاتی ہیں تاکہ ان کی خودداری پر کوئی حرف نہ آئے۔
​ماہ جولائی 2026 میں دیے گئے سامان کی تفصیل:
​پہلی بیٹی:
1عدد پیٹی
​1 عدد سیف الماری
​1 عدد واشنگ مشین
​2 عدد چارپائیاں
​1 عدد فرشی پنکھا
​1 عدد ڈنر سیٹ
​1 عدد استری
​دوسری بیٹی:
4 عدد چارپائیاں
​1 عدد ڈنر سیٹ
​تیسری بیٹی:
​ایک دکاندار بھائی کی طرف سے برتنوں کا مکمل سامان
​دعائے خیر:
اللہ تعالیٰ اس کاوش میں حصہ لینے والے تمام خیرخواہوں، بالخصوص تعاون کرنے والے دکاندار بھائی اور یتیم بچیوں کے سرپرست صاحب کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین!

20/04/2026

نشر مکرر

Address

Faqirwali
62050

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00

Telephone

+923024255642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyaan Veterinary Clinic Faqirwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rayyaan Veterinary Clinic Faqirwali:

Shortcuts

Share

Category