ÇhÅÑD cÄFÆ

ÇhÅÑD cÄFÆ tea& coffee

30/01/2025
30/01/2025

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں،
اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔

اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں،

اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے
تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

اپنے الفاظ اور خیالات ان پر استعمال کریں جو غلطی پر ہیں ان پر نہیں جو ضد پر ہیں

10/01/2025

اگر کسی کے چہرے پہ داغ ہیں اور رنگت خراب ہورہی ہے سردی کی وجہ سےتو وہ ایک کپ دودھ لیں اس کے بعد اسے فرائی پین میں ڈالیں
تھوڑا سا پانی ڈالیں اور نیم گرم کر لیں
اس کے بعد سپریم پتی اور تھوڑی چینی ڈالیں
اور اچھی طرح پکا لیں
جب چاۓ بن جائے تو پی لیں
اس کے بعد سو جائیں
زیادہ حوريں،پرے بننے کی کوئی ضرورت نہیں..

02/01/2025

cHÅñD ÇäFæ

Injoy coffee & special tea
02/01/2025

Injoy coffee & special tea

Address

Gulbarg (A)
Faisalabad

Telephone

+3225579003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ÇhÅÑD cÄFÆ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category