Livestock TV

Livestock TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Livestock TV, Animal Rescue Service, Lal Mill Road, Faisalabad.

02/02/2024



02/09/2022

بکریوں کےلئے لوسن خشک کرنے کا آسان طریقہ

19/08/2022

Ultrasound/بکری کے الٹراساونڈ کی مکمل وڈیو

05/08/2022

30/07/2022

بکری کے دودھ کی غذائی اہمیت کا اندازہ اسکی فضیلت سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ کے پیارے انبیا کرام بکریاں چرایا کرتے اور ان کے دودھ پر گزر بسر کرتے تھے. اطبا کرام زمانہ قدیم سے بکری کے دودھ کو دوسرے دودھ پر اہمیت دیتے آئے ہیں

مارکیٹ میں طرح طرح کے دودھ موجود ہیں لیکن اس میں اکثر دودھ ملاوٹ سے بھرپور ہوتے ہیں اب تو عام دکانوں پر ملنا والا دودھ بھی انتہائی ناقص اور صحت کے لئے مضر ہوتا ہے ۔اسی لئے اب کسی بھی قسم کے دودھ پراعتماد نہیں کیا جاسکتا۔

لیکن اگر دودھ اصلی اور بکری کا مل جائے تو صحت کے لئے انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے۔ اگر ممکن ہوتو بکری کے دودھ کا استعمال بڑھایا جائےاور تازہ دودھ کے لئے اگر بکری پالنا ممکن ہوتو بکری بھی پالئے۔ لیکن اگر یہ ممکن نہ ہو تو کسی اعتماد کی جگہ سے بکری کا دودھ حاصل کریں۔

جانئے بکری کے دودھ کے فوائد۔

✓یہ دودھ گرم مزاج والوں کیلئے بے حد مفید ہے۔

✓بکری کا دودھ لطافت والا اور چہرے کا رنگ نکھارتا ہے۔

✓بکری کا دودھ‘ کتیرا گوند کے ہمراہ پینے سے پھیپھڑوں کے زخم ٹھیک ہوتے ہیں۔

✓بکری کا دودھ پینے سے جسم کی جلد ملائم اور خوبصورت ہوجاتی ہے اور خاص طور پر عورتوں کیلئے یہ تو قدرتی تحفہ ہے۔ دوران حمل اس دودھ کےاستعمال کے بہت سے فوائد ہیں۔

✓چہرے کی چھائیوں اور مہاسوں کو دور کرنے کیلئے بکری کا دودھ انتہائی مفید ہے۔

✓اصلاح خون کیلئے بکری کا دودھ تمام جانورں کے دودھ سے اول نمبر ہے۔

✓ اس دودھ میں فولاد کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے اور یہ دمہ کے مرض میں بالخصوص فائدہ دیتا ہے۔

✓بکری کا دودھ پیٹ کی جملہ خرابیوں کو دورکرتا ہے.

✓بکری کا دودھ اسہال کے مسئلے سے نجات دلاتا ہے۔

✓اگر گلے کی خرابی یا حلق میں ورم ہو تو اس دودھ کو تھوڑی دیر گلے میں روک کر پینا بے حد مفید ہے اس کے علاوہ تالو‘ زبان اور کوا کے ورم کو درست
کرنے کا یہی طریقہ ہے۔

✓ گرم گرم تازہ دودھ پیشاب کی رکاوٹ کو درست کرتا ہے۔

دنیا کا لمبے ترین کانوں والا 9 دن کا بکری کا بچہ 48 سینٹی میٹر لمبے کان
15/06/2022

دنیا کا لمبے ترین کانوں والا 9 دن کا بکری کا بچہ 48 سینٹی میٹر لمبے کان

فارم پر ضروری ادویات ایمرجسی کی صورت میں مشکل نہ ہو
13/04/2022

فارم پر ضروری ادویات ایمرجسی کی صورت میں مشکل نہ ہو

07/04/2022

بکرا منڈی فیصل آباد (نیاموآنہ)

25/03/2022

مرغیوں کے دو سیٹ حاصل کر کے 60 مرغیاں پالنے والا نوجوان
چھت پر کامیاب مرغیاں رکھنے کا تجربہ

Address

Lal Mill Road
Faisalabad
3800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share