Al-Halal Animal and Goat Farm

Al-Halal Animal and Goat Farm Goat farming

20/05/2025
قربانی 2025 کے لیے اعلیٰ نسل کے خوبصورت، صحت مند اور موٹے تازے بکرے دستیاب ہیں!وزن: 30 سے 50 کلو تک (لائیو ویٹ)مکمل صحت ...
11/05/2025

قربانی 2025 کے لیے اعلیٰ نسل کے خوبصورت، صحت مند اور موٹے تازے بکرے دستیاب ہیں!

وزن: 30 سے 50 کلو تک (لائیو ویٹ)

مکمل صحت مند، صاف ستھری خوراک پر پالے گئے

روزانہ پانی، چارہ، دانہ اور قدرتی خوراک

ڈاکٹرز کی نگرانی میں پالا ہوا مال، نہ کہ مارکیٹ سے اٹھایا گیا

تصاویر اور ویڈیوز واٹس ایپ پر
بکروں کا معائنہ فارم وزٹ یا ویڈیو کال کے زریعے ممکن ہے

اعتماد کے ساتھ خریدیں، خود دیکھیں، پسند کریں اور لے جائیں
ڈیرہ غازی خان سے دستیابی اور کارگو آل پاکستان

رابطہ کریں:
الحلال گوٹ فارم پل ڈاٹ ڈی جی خان
03316776969
"قربانی عبادت ہے، سمجھداری سے انتخاب کریں!

16/04/2025

"قربانی کا سچا مزہ تب ہے جب جانور ہو خاص!"
خالص نسل، شاندار صحت – فارم سے سیدھا آپ کے گھر!"
وزن دیکھیں، نسل دیکھیں، قیمت سنیں – اور بکنگ کروائیں!"
ڈی جی خان کے بہترین بکروں کی کلیکشن – صرف ہمارے فارم پر"فیڈ اور کیئر میں کوئی کمی نہیں – ہر جانور فارم کا فخر ہے!"
الحلال گوٹ فارم پل ڈاٹ ڈی جی خان
رابطہ نمبر 03316776969

19/02/2025

"الحلال اینیمل اینڈ گوٹ فارم پیش کرتا ہے: پیور راجن پوری گلابی بکرا – وزنی، صحت مند اور بہترین نسل!
فار سیل
رابطہ نمبر 03316776969

اعتماد کے ساتھ خریدیں! اعلی نسل اور صحت مند بکرے برائے فروخت خوبصورت ابلک بکرا فار سیل قیمت صرف 30000لوکیشن الحلال گوٹ ف...
07/02/2025

اعتماد کے ساتھ خریدیں! اعلی نسل اور صحت مند بکرے برائے فروخت
خوبصورت ابلک بکرا فار سیل قیمت صرف 30000
لوکیشن الحلال گوٹ فارم پل ڈاٹ ڈی جی خان
رابطہ نمبر 03316776969

03/02/2025

چھت پر بکری پالنا منافع بخش یا نقصان دہ ؟
چرائ اور سبز چارے کے بغیر بہترین خشک خوراک پر ایک بکری کی فیزیبلٹی رپورٹ نہایت آسان انداز پیش کی جا رہی ہے ،

1. اخراجات کا تخمینہ

(الف) ابتدائی سرمایہ کاری

اچھی نسل کی دودھ دینے والی بکری کی قیمت: 1,50,000 روپے

چھت پر شیڈ یا پنجرہ بنانے کا خرچ: 10,000-15,000 روپے (ایک بار کی سرمایہ کاری)

سالانہ ویکسین اور طبی دیکھ بھال: 5,000 روپے

(ب) روزانہ اور ماہانہ اخراجات

اگر روزانہ کا خرچ 300 روپے ہو، تو ماہانہ اخراجات:
300 × 30 = 9,000 روپے

2. آمدنی کا تخمینہ

(الف) دودھ کی فروخت

اگر بکری روزانہ 2 لیٹر دودھ دے، تو ماہانہ 60 لیٹر دودھ حاصل ہوگا۔

اگر دودھ 300 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو، تو 18,000 روپے ماہانہ آمدنی ہوگی۔

(ب) بچوں کی فروخت

اگر بکری سال میں ایک بار بچے دے اور دو بچے پیدا ہوں، تو ان کی قیمت 25,000 روپے فی بچہ ہوگی۔

سالانہ 50,000 روپے بکری کے بچوں کی فروخت سے کمائے جا سکتے ہیں۔

ماہانہ اوسط منافع: 50,000 ÷ 12 = 4,166 روپے

3. مجموعی منافع کا حساب

(ب) منافع کا حساب

کل ماہانہ آمدنی: 22,166 روپے

ماہانہ اخراجات: 9,500 روپے

ماہانہ خالص منافع: 22,166 - 9,500 = 12,666 روپے

4. سالانہ خالص منافع

ماہانہ منافع: 12,666 روپے

سالانہ منافع: 12,666 × 12 = 1,51,992 روپے

بکری کی قیمت (1,50,000 روپے) تقریباً ایک سال میں نکل آتی ہے

5. نتیجہ

اگر دودھ 300 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو اور بکری کے بچے 25,000 روپے فی کس میں بکیں، تو سالانہ 1.52 لاکھ روپے کا خالص منافع حاصل ہو سکتا ہے۔

✅ اگر بکریوں کی تعداد بڑھائی جائے تو منافع میں مزید اضافہ ممکن ہے !

یہ مہنگی ترین خوراک اور سستے بچے اور کم قیمت دودھ کا حساب لگایا ہے، جبکہ ڈیڈھ لاکھ والی بکری کا ایک ماہ کا ایک بچہ کم از کم 50 ہزار روپے میں فروخت ہو جاتا ہے ، اور اکثر بکریاں دو بچے دیتی ہیں، جوکہ ایک لاکھ کے بنتے ہیں۔

اور بکری کا ایک کلو دودھ شہروں میں چار سو سے لیکر چھ سو روپیہ تک چل رہا ہے ، بعض کا ریٹ اس سے زیادہ بھی ہے۔

اور 300 روپے قیمت کی بہترین خوراک پر بکری ایک وقت میں ڈیڈھ سے دو کلو دودھ تک بھی جا سکتی ہے ،
لیکن محفوظ ترین حساب کے مطابق آپ ایک وقت کا ایک کلو اور دو وقت کا ملا کر 2 کلو دودھ لگائیں تو یہ 400 روپے کے حساب سے روزانہ 800 روپے کا بنتا ہے جوکہ ماہانہ 24 ہزار روپے بنتے ہیں ، 12 ماہ کا دُودھ 2 لاکھ 88 ہزار روپے کا بنتا ہے،

سب سے پہلے تو دُودھ گھر میں استعمال کریں آپ کے بچے بیمار نہیں ہوں گے ہسپتال کے اخراجات بھی بچ جائیں گے بچے صحتمند ہو جائیں گے ،

ویسے بھی تقریباً ہر گھر میں کم از کم دو لیٹر دودھ کی ضرورت ہوتی ہے جو مارکیٹ سے دو سو روپیہ فی کلو خریدتے ہیں دو کلو کا ماہانہ 12 ہزار روپے بنتے ہیں جب کہ اس کے خالص ہونے کی کوئ گارنٹی نہیں ،

آپ بکری کی( بہترین 🤘 ) خوراک میں کمی نہ آنے دیں اور سارا سال دُودھ حاصل کریں ،
جب تک دُودھ میں اچھی خاصی کمی نہیں آتی اسے نسل کشی میں نہ ڈالیں بکرے سے کراس نہ کروائیں ، چاہے دو سال دُودھ دیتی رہے،

لیکن اگر نسل بڑھانا چاہتے ہیں تو اچھی نسل کے بکرے سے کراس کروائیں ،

کراس کے بعد حمل ٹھہر جائے تب بھی دو تین ماہ تک دُودھ دیتی رہے گی آہستہ آہستہ کم کرتی جائے گی۔

بات ساری نصیب اور محنت کی ہے اتنی محنت کوئ نہیں کرتا کہ بروقت پورے 12 گھنٹے بعد گھڑی کے وقت کو دیکھ کر دودھ نکالے ، خوراک ڈالے اور صفائی کرے۔

ہر کسی کا دل کرتا ہے کہ اچھی خاصی انکم آمدنی آئے مگر اکثر لوگ پابند نہیں ہونا چاہتے ، محنت والا کام نہیں کرنا چاہتے۔
اس لیے اکثر لوگ سفر شروع نہیں کرتے،
سفر شروع کریں گے تو ایک دن ضرور منزل تک پہنچ جائیں گے ،

اکثر لوگ دوسروں کو مشورہ دے رہے ہوتے ہیں کہ یہ کام نہ کرنا کیونکہ تجربہ نہیں ہے نقصان اٹھاؤ گے ،
مجھے یہ بتائیں کیا کوئ بھی بچہ ماں کے پیٹ سے تجربہ لیکر آتا ہے ؟
بلکہ وہ اس دنیا میں ہی کام کرنے سے سیکھتا ہے ، آج شروع کریں گے تو آہستہ آہستہ تجربہ ہوتا جائے گا ،

آج اگر شروع نہ کریں گے تو ساری زندگی تجربہ نہیں آئے گا ،

کم از کم ایک جانور رکھ کر پریکٹیکلی کام کر کے خود سیکھیں ، سمجھ میں آیا تو پھر میدان میں کھیت میں کھلے فارم ڈال کر 💯 بکری کی بجائے بے شک ہزار بکری کا فارم بنائیں ،
آپ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور توکل کر کے محنت شروع کریں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے گا ، وہ تو دیکھ رہا ہے کہ میرا بندہ حلال رزق کی خاطر اتنی محنت کر رہا ہے تو ضرور نوازے گا ، برکت والا حلال رزق عطاء فرمائے گا ،
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے۔
آپ کا بھائی
عبدالواحد ، فرام سرگودھا ،
وٹس ایپ نمبر
0303 9065050
۔
03 03 906 50 50
۔
Goat's Field گوٹس فیلڈ



15/01/2025

ماشاء اللہ چھوٹے بڑے ہر قسم کے بکروں اور بکریوں کے خرید و فروخت کے لئے رابطہ کریں 03316776969

11/01/2025

ماشاء الله ہر قسم کے جانور خریدنے کے لئے رابطہ کریں لوکیشن الحلال گوٹ فارم پل ڈاٹ ڈیرہ غازی خان 03316776969

Address

Pul Dat D G Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Halal Animal and Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category