Mehmood Veterinary Medical trust

Mehmood Veterinary Medical trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehmood Veterinary Medical trust, Pet service, Chak no 204/m P/O205/m Tehsil chishtian district Bahawalnagar, Dahranwala.

01/05/2023
30/04/2023
30/04/2023

🔷️ فارم پر ضروری ادویات 🔷️

🗳 انٹی بائیوٹک

🔹️پی پی ایس ایل اے PPS LA
🔹️️ٹرائ برسن Tribrissen
🔹️اموکسلین Amoxigent
🔹️ٗآکسی ٹیٹرا سائیکلین Oxtra LA
اور
ٹائی جنیٹ Tygent

🗳 بخار دردکے لیے

🔹️لاکسین Loxin
🔹️ویٹافینک پلس VetaFenic Plus
🔹️ڈکلوران Dicloran
اور
Metrym

🗳 اپھارہ کے لیے

🔹️میھٹا سوڈا Soda Bicarb
🔹️سرسوں کا تیل
🔹️میڈیورل اورل Medoril

🗳 چھوٹے پیشاب بند ہونے کے لیے

🔹️لاسکس انجکشن
🔹️قلمی شورہ

🗳 زکام کھانسی

🔹️انجکشن ٹائیلوسین
🔹️انجکشن انروفلوکسین یا سیری فلاکس انجیکشن
🔹️سلائن الیکچری یا نوشادر

🗳 ڈلیوری میں مشکل کے لیے

🔹️آکسٹوسین اور Dalmazin یا Cyclomate

🗳 ابارشن کاخطرہ

🔹️پرجسٹرون

🗳 زخم کے لیے

🔹️پائیوڈین یا ہاڈروجن پراکسائیڈ
🔹️سپرے ٹیراجین پلس یا پینک اسپرے

🗳 معدہ خراب کے

🔹️کارمیٹو مکسچر لائیویسٹ
🔹️میٹھا سوڈا
🔹️سٹامک پوڈر

🗳 چیچڑ کے لیے اور کیڑوں کے لیے

🔹️انجکشن آئیورمیکٹن
🔹️زیگوان پوڈر یا ائیکوپیز Ecofleez

🗳 موشن کے لیے

🔹️سکور ایکس
🔹️سلفاڈیمڈیں اور Kaolin
🔹️ڈائیروبان

🗳 طاقت کے لیے

🔹️نیروبیان انجیکشن
🔹️ایمی وائ کام
🔹️منرل مکسچر
🔹️ملک فون سی یا نیویٹ فورٹ ڈرپ
گڑ ( سے الٹا جانور بیمار ہوتا ہے لہذا گڑ ہرگز نہ دے اور دینا بھی ہے تو گھی مکس کرکے دے)

🗳 تھن خراب کے لیے

🔹️لیکٹویٹ ٹیوب اور ٹائی جینٹ انجکشن

🔹️کوئ زیریلی چیز جانور کھائے اسکے
🔹️اٹروپن سلفیٹ

🗳 الرجی کے لیے

🔹️ایٹروسٹار
🔹️ایول
🔹️میپراسان

🗳 آنکھ خراب کے لیے

🔹️بورک ایسڈ اور Oxtra LA

🗳 جیر کے لیے

🔹️ڈالمازین اور Oxytocin

🗳 ڈی وارمنگ کے لیے

🔹️نل ورم Nilverm
🔹️نلزین پلس Nilzan plus
🔹️سیریکس Cerex
🔹️البنڈا زول Albenzol Satche

سرنج ۔ کاٹن ۔ ڈرنچنگ گن ۔تھرما میٹر ۔ نیڈل 18 گیج

12/08/2022

بھینس آواس نکالتی ہو تو

اگر آپ کی بھیس چھٹے یا ساتویں مہینے آواس نکالنا شروع کر دے تو آپ نے لینی ہے

ایک چھٹانک سفید پھٹکڑی
ایک کلو گڑ
آدھا پاٶ خشک دھنیا
تین کلو پانی

ان سب چیزوں کو اچھی طرح پکا لیں
ٹھنڈہ ہونے پہ نلے کے ساتھ ایک نلا روز دیں
ان شاء اللہ بھینس کبھی آواس نہیں نکالے گی

23/02/2022
30/12/2021

Address

Chak No 204/m P/O205/m Tehsil Chishtian District Bahawalnagar
Dahranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood Veterinary Medical trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category