FS Aviary official

FS Aviary official FS Aviary official
all birds Information FS Aviary official Share Information With You About Parrots, Raw, Ring Neck, & Breeding, Birds Health.

We Provide You All Information How To Maintain Birds Farm. Birds Care and All Other Things. For More Information Subscribe Our Channel & Click On Bell Icon. All Videos On My Channel is Our Property. Its 100% Original Videos. birds business,love birds business plan,love birds business,birds business in pakistan,birds business plan,love birds business in pakistan,love birds,fischer love birds busine

ss plan,business plan,birds business ideas,fisher business plan,happy birds business plan,budgies business plan,finch business plan,happy birds farming business plan,part time birds business,fischer business plan,cockatiel business plan,how to start birds business in 2022

09/09/2022

Parblue euwing pastal age ready to breed location Chunian district kusure healthy and active flying all okay

https://youtu.be/jkbLWzHgulg
29/08/2022

https://youtu.be/jkbLWzHgulg

پیل فیلو کی سب سے ستی پیئرنگ۔۔۔ایک دفعہ کی پیسے لگاو اور پھر سکون سےکماو ...

07/08/2022
05/08/2022







14/07/2022
16/05/2022

Parblue pastal age almost 3.5 months location Chunian district kusure

25/04/2022


ANGRY ORANGE Pet Odor Eliminator for Strong Odor - Citrus Deodorizer for Dog or Cat Urine Smells on Carpet, Furniture &a...
22/04/2022

ANGRY ORANGE Pet Odor Eliminator for Strong Odor - Citrus Deodorizer for Dog or Cat Urine Smells on Carpet, Furniture & Floors - Puppy Supplies

ANGRY ORANGE Pet Odor Eliminator for Strong Odor - Citrus Deodorizer for Dog Urine Smells on Carpet, Furniture & Floors - Puppy Supplies

22/04/2022

Dr. Elsey's Precious Cat Ultra Clumping Cat Litter is a unique formulation that combines the heavy non-tracking granules of classic with a medium-grain clay. The result is an excellent clumping litter that prevents moisture from reaching the bottom of the tray while providing a clump that will no...

25/03/2022

All piece blue pastal possible ino age almost 5 months above 1 Male breeder
20k location Chunian kusure

21/03/2022
04/03/2022

قدرتی غذا اور ماحول ہمیشہ مفید ہوتے ہیں

کافی عرصہ سے میں اس پہ لکھنا چاہ رہا تھا لیکن مصروفیت کے باعث ہمیشہ تاخیر کا شکار رہا۔ خیر ایک وقت تھا کہ لوگ قدرتی طریقے سے سبزیاں، اجناس اور پھل وغیرہ کاشت کرتے تھے اس میں پیداوار تو تھوڑی کم ہوتی تھی لیکن انسانی صحت کے لیے بہت مفید تھے۔ بیماریاں بھی کم تھیں اور لوگوں کی قوت مدافعت بھی بلند سطح پے تھی پھر آہستہ آہستہ لوگوں نے پیداوار بڑھانے کے لیے کھادیں اور بہت سی چیزیں متعارف کروانا شروع کیں، اس سے پیداوار تو بظاھر بڑھ گئی لیکن ساتھ ساتھ بیماریاں بھی بڑھنے لگی اور معیار زندگی کم ہونا شروع ہوگیا۔

اب یورپ اور وہ ممالک جنہوں نے یہ چیزیں ابتدائی طور پہ متعارف کروائیں تھیں وہ جلد ہی اس نتیجہ پر پہنچ گئے کہ یہ چیزیں انسانی زندگی کیلیے نقصان دہ ہیں پھر کچھ سالوں سے وہ آرگینک فوڈز کی طرف چل پڑے اور اب حالات یہ ہیں کہ ہر جگہ آرگینک فوڈ کئی درجہ مہنگی ہے اور بہت سے لوگوں نے اس پہ کام بھی شروع کردیاہے۔

جس طرح انسانوں میں قدرتی غذا زیادہ فائدہ مند ہے اسی طرح ہر چرند اور پرند کے لیے بھی یہ از حد مفید ہے۔ اور کوئی بھی کیمیکل جب غذا کا جزو بنتا ہے تو کچھ فائدوں کے ساتھ سائیڈ ایفیکٹس بھی لے کے آتا ہے۔ جیسے کہ وٹامنز کی زیادتی جگر کو متاثر کرتی ہے وغیرہ وغیرہ۔

میں اپنے برڈز کو ہمیشہ قدرتی ماحول اور قدرتی غذا دینے کا قائل ہوں اور میں نے اس میں بہت سے فوائد دیکھے ہیں۔ جس طرح سینتھیٹک وٹامنز نقصان دہ ہیں ایسے ہی سردیوں میں ہیٹر اور گرمیوں میں ایئر کنڈشنر بھی نقصان دہ ہیں۔

میں اپنے پرندوں کو سیڈ مکس میں کنیری ہمیشہ چالیس سے پچاس فیصد دیتا ہوں لیکن اس میں اہم چیز غذائی اجزاء کا تناسب ہے اور اس میں کئی چیزیں کم یا بیش کر سکتے ہیں جس سے برڈ کو ایک متوازن غذا میسر ہو۔

دوسری چیز سافٹ فوڈ ہے تو میں پورا سال اپنے پرندوں کو سافٹ فوڈ دیتا ہوں بس گرمیوں میں انڈے کم کردیتا ہوں اور خشک دانے سے سورج مکھی ختم کردیتا ہوں اور سردیوں میں بھی بہت کم دیتا ہوں کیوں کہ یہ پرندوں میں چربی بڑھاتاہے۔

سافٹ فوڈ میں ہم چھلکے والی دالیں جیسا کہ مونگ، ماش اور موٹھ کی دال اس کے ساتھ مختلف قسم کے لوبیے، کالے چنے، سویا بین، گندم تھوڑی مقدار میں اور جو، رات کو بھگو کے دن کو اسکا پانی نکال کے اس میں مختلف سبزیاں ڈال کے دے سکتے ہیں جیسا کہ گاجر، بند گوبھی، چقندر، مٹر، سلاد کے پتے، کبھی کبھی پالک اور میتھی بروکلی اگر دستیاب ہو تو وہ بھی مفید ہے

اب انکے اوپر انڈے چھلکوں سمیت میش کر کے اور ساتھ مورنگا اور کچھ دوسری ہربز بھی ڈال سکتے ہیں , مورنگا کی ٹہنیاں اور پھل بھی پرندوں کے لیے مفید ہے اور ساتھ سپیرولینا ( سمندری کائی) بھی مفید ہے۔ کچھ لوگ بریڈ بھی ڈالتے ہیں لیکن میرے خیال میں وہ زیادہ مفید نہیں لیکن پھر بھی ان چیزوں میں بھی غذائیت کے اعتبار سے کمی بیشی کی گنجائش ہے اور آخر میں سپراؤٹس بھی پرندوں کے لیے بہت مفید ہیں۔ ان چیزوں کو آپ اپنی سمجھ اور تجربہ کے لحاظ سے مختلف طریقوں اور مختلف اوقات میں دے سکتے ہیں۔ میں ہمیشہ پہلے وقت میں دیتا ہوں

ان سب سے اہم اور ضروری تازہ پانی اور تازہ ہوا ہے اور ساتھ برڈ والے کمرے کی صفائی۔ گندے ماحول میں جویں اور مچھر پیدا ہوتے ہیں جو کہ تقریبا ہر بیماری کو پھیلانے کا ذریعہ ہوتے ہیں

بندۂ ناچیز
Furqan Sharif

04/03/2022

Birds ki open market price

03/03/2022

Address

Hadi Town Chunian
Chunian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FS Aviary official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FS Aviary official:

Share

Category