vet&pet

vet&pet جانوروں کی خدمت میرا پیشہ نہیں، میرا جذبہ ہے۔
ہر جان بچانا، میری کامیابی ہے۔
(2)

08/04/2026

بچے دانی کا بل

07/04/2026

آخر کیا وجہ بچہ کیوں نہیں آ رہا

01/04/2026

Fatting Goat Farm.

30/03/2026

نایاب نسل + زبردست دیکھ بھال = Fongrow Farm
:
ایسے جانور آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے 😲
مہنگی اور نایاب بریڈز ایک ہی جگہ!
کمنٹ میں بتائیں آپ کو کونسا جانور سب سے زیادہ پسند آیا؟ 👇

28/03/2026

Ear Hematoma.

27/03/2026

گرمی کے موسم میں جانوروں کو ہیٹ سٹریس سے بچانا بہت ضروری ہے ☀️
اس ویڈیو میں میں آپ کو دکھا رہا ہوں کہ شیڈ میں شاور سسٹم کیسے انسٹال کیا جاتا ہے تاکہ جانور ٹھنڈے رہیں اور دودھ کی پیداوار بھی متاثر نہ ہو 🐄💧
✔ آسان انسٹالیشن
✔ کم خرچ حل
✔ بہتر جانوروں کی صحت

27/03/2026

Fatting Gost forming

26/03/2026

زبردست حل!
لاغر، کمزور اور بانجھ جانور؟ اب ایک ہی پروڈکٹ کافی!







25/03/2026

گائے کی ایک انتہائی نایاب اور خطرناک ڈلیوری کا کیس 🐄😳 #


24/03/2026

"گائے کی ڈلیوری میں 70 لیٹر پانی! یہ کونسی بیماری تھی؟"


23/03/2026

بچے دانی کا علاج

20/03/2026

✨🌙 چاند رات مبارک 🌙✨
تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے چاند رات بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے 🤲
یہ خوبصورت رات آپ کے لیے نئی امیدیں، نئی خوشیاں اور ڈھیروں مسکراہٹیں لے کر آئے 💫
اپنے پیاروں کے ساتھ یہ لمحات خوبصورت بنائیں اور سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️
🌙 عید کا چاند آپ سب کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر آئے
چاند رات مبارک! ✨

Address

Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vet&pet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category