15/07/2024
چھوٹا کاروبار شروع کرنے میں نوجوانوں کے لیئے پہلی رکاوٹ انکے گھر والے بنتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے نوجوان چھوٹے درجے کے کاروبار شروع نہیں کر پاتے ۔گھر والوں کو چاہئے کہ کاروبار شروع کرنے میں اپنوں کی مدد اور حوصلہ آفزائی کریں ۔ شُکریہ
ڈاکٹر شاہ محمد خان ( پی ایچ ڈی بزنس منیجمنٹ)