24/06/2026
ماشاءاللہ ❤️
اچھی کریز کے لیے اچھی خوراک کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر مکمل اور متوازن خوراک دی جائے جس میں پروٹین، منرلز، کیلشیم اور فاسفورس صحیح مقدار میں موجود ہوں تو پرندے ایک مہینے کے اندر اپنی کریز مکمل کر لیتے ہیں۔
یہ آپ کے سامنے آرگینک فیڈ کا رزلٹ ہے، خود دیکھیں کہ میری مرغیاں اور مرغے کتنی تیزی سے کریز کر رہے ہیں۔ الحمدللہ 💪🐓