08/06/2025
Pet Lover's Store کی جانب سے تمام اہلیان اسلام کو
🌙 عید الاضحیٰ مبارک! 🕋
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کے گناہوں کو معاف کرے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور برکتوں سے بھر دے۔
یہ مقدس موقع آپ کے لیے قربانی، محبت، اور اتحاد کا پیغام لے کر آئے۔
دعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی زندگی ہمیشہ ایمان، سکون، اور خوشیوں سے معمور رہے۔
تقبل اللہ منا ومنکم، عید مبارک!
🐾 🐶