Bismillah Animal Farm Shorkot City

Bismillah Animal Farm Shorkot City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah Animal Farm Shorkot City, Shorkot City, Badh Rajbana.

Three days sickness alert for farmers
05/08/2020

Three days sickness alert for farmers

30/10/2019
Vaccinate
28/09/2019

Vaccinate

Timely vaccinate ur animal for better production
18/09/2019

Timely vaccinate ur animal for better production

Data about FMD vaccine
14/08/2019

Data about FMD vaccine

10/08/2019
01/07/2019

💓جانوروں میں کیڑے(ڈی ورمنگ)💜

جانوروں کے پیٹ میں کیڑوں وجہ سے ان کی صحت دودھ اور گوشت کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے

جانوروں میں کیڑ ے دو قسم کے ہوتے ہیں

1-اندورنی کیڑے

2-بیرونی کیڑے

1-اندرونی کیڑے. یہ گول چپٹے فیتانما وار لمبے ہوتے ہیں

انکی موجودگی نشانیاں:

*گوبر پتلا اور بدبودار ہونا

*آنکھوں سے پانی اور گند

*سستی یو جانا

*جانور کا سوکھ جانا

*جبڑے کے نیچے پانی کا جمع ہونا

*جوڑوں پر ورم آنا

*بالو ں کا جڑنا

*جلد کردری ہونا

اگر یہ نشیانیاں ہیں جا نور کی ڈی وارمنگ کریں

2-بیرونی کیڑے

چیچڑ . جوئیں . پسو

اسکے لیےآپ اپنے جانور کا خیال ر کھیں ان کو چک کرتے رہیں

*جانور کاکجلی کرنا

*جسم کا دیوار وغیرہ سے رگڑنا

*جانور کے جسم سے خون کاسمنا

جانور کو نیگوان پوڈر پانی میں ڈال نیلائیں اور چاٹنے نہ دیں

زیر جلد انجکشن آئیورمیکٹن لگائیں

ڈیورمنگ

صبح جانور کو گڑ کہلائیں اور آدھے گھنٹے بعد دوائ پلا دیں اسکے دو گھنٹے کچھ نہ دیں پہر روٹین کی خوراک

کوئ بہی دوائ پلائیں جانور کی زبان نہ پکڑیں اور اس کا منہ آسمان کی طرف نہ ہو

ڈیورمنگ کی دوائ پلانے کے بعد موشن لگ جاتے ہیں انہیں روکنے کی کوشش نہ کریں خودٹھیک ہو جاتے ہیں 15دن کے بعد دوبارہ ڈی ورمنگ کریں کیونکہ کیڑے پہلی ڈی ورمنگ سے مر جاتے ہیں لیکن ان کے انڈے رہ جاتے اسلیے ان کو ختم کرنے کے لیے کرتے ہیں

جب ڈی ورمنگ مکمل ہو جا ئے تو تین مہینے کے بعد ڈی ورمنگ کریں اور دواٙئ کا فارمولہ تبدیل کر دیں

پاکستان میں دستیاب ڈی ورمر کے کچھ نام:

1-Curazole

اس میں فین بنڈازول 10 فیصد شامل ہے. جس کا خوردہ قیمت 2200 کے لگ بگ ہے. یہ وسعی الاثر کرم کش دوائی ہے. بڑے جانور کو 30 سے 40 سی سی دوائی دی جاتی ہے.

2-TRODOX

اس میں نٹرواکسانل 34 فیصد شامل ہے. یہ جگر کے کیڑوں کو ختم کرنے کا بہترین اور محفوظ دوائی ہے. ٹروڈاکس کا خوردہ قیمت 4014 روپے فی 100 سی سی بوتل ہے. فی بڑے جانور کو 15 سی سی زیر جلد لگایا جاتا ہے

3-CEREX ‎یا‎ VORCID ‎یا ‏‎ TRIMAX , TRICLEV

اس میں شامل ٹیکلا ‎بنڈازول اور لیوا می سول یا اکسفنڈازول سب سے وسیع اثر کرم کش دوائی بن جاتی ہے‎.‎‏ اس دوائی کا قمیت 1655 سے 2950 روپے فی لیٹر ہے. بڑے جانور کو 50 سی سی دوائی دی جاتی ھے

4-VALBAZEN , ALBENZOLE 5gram granules, ALBA PLUS , TRAZAZOLE, ALBEVET

یہ البنڈازول ‏10 فیصد دوائی ہے. جو تقریبا تمام کرم کو ختم کرتا ہے. اس کا خوردہ قیمت 1650 سے 2770 فی لیٹر ہے. فی بڑا جانور 50 تا 70 سی سی دوائی دی جاتی ہے.

6-NILZAN PLUS, NILVET PLUS, ZANIL ,

یہ آکسی کلوزانیڈ اور لیوا می سول کا مرکب ہے. آکسی کلوزانیڈ جانور کو عارضی دست لگانے والا عنصر ہے. یہ جگر کے بالغ کرم مارتے جبکہ نومولود اور انڈے نہیں مارسکتا. اس وجہ سے یہ دوائی 21 دن بعد دوبارہ استعمال کرنا لازمی ہے. ورنہ فائدہ نہیں. یہاں اس بات کا وضاحت ضروری ہے کہ جس جانور کو دیرنیہ لیورفلوک کا مسلہ ہو اس میں آکسی کلوزانیڈ جبکہ یکدم لیور فلوک میں ٹیکلابنڈازول، ابنڈازول اور نٹرواکسانل شاندار اثر دیکھتا ہے، جبکہ ماخرالذکر ادویات کو صرف ایک بار دینے سے لیور فلوک / جگر کے کرم کے بالغ اور نابالغ کرم سمت اس کے انڈے بھی ختم ہوجاتے ہیں.

نلزان پلس کو فی بڑا جانور 150 سی سی تک دیا جاتا ہے. اسکا خوردہ قیمت فی لیٹر 1307 روپے ہے.

7-ENDECTIN, IMEC, IVOMEC, IVOTEK, WORMEC,

اس میں شامل 1 فیصد آئیور میٹکن ہے. جو کہ جگرکے کرم اور ٹیپ ورم کے علاوہ تقریبا تمام کرم ختم کرتا ہے. اس کے علاوہ چیچڑ اور جو کو ختم کرتا ہے. یاد رکھو کہ آئیورمیکٹن روشنی اور گرمی سے جلدی خراب اور ضائع ہوجانے والا دوائی ہے. اس کے علاوہ یہ اپنے مطلوبہ مقدار سے ذرہ ذیادہ استعمال کرنے پر اچھا اثر دکھاتی ہے. اس وجہ سے اس کو برف اور فریج میں ٹھنڈا کرنے کے بعد رات کو استعمال کرنا چاھیے. یا جانور کو ٹھنڈا اور سایہ دار جگہ پہ کھڑا کرنا پڑتا ہے.

انجکشن کے علاوہ یہ دوائی بذریعہ منہ بھی دیا جاتا ہے. .

8-NILVERM, ELKO LEVAZAN , LEVAZOLE

اس میں موجود لیوامی سول جو کچھ کرم کو ختم کرتا ہے. لیکن اس سے بڑی بات اس کا مدافعت کو اعتدال پر لاکر دوسری بیماری کو قدرے ٹھیک کرنا ہے. اس کو ساڑو میں دوسرے ادویات کے ساتھ دیا جاتا ھے.

9-NICLOZOLE , NICLOSOLE‏ ‏

یہ ٹیپ ورم کے استعمال کیا جاتا ہے. جس میں لیوامی سول بھی شامل ہے.

10-THUNDR , PUNCH

اس میں دو تین کرم کش ادویات شامل ہے جو وسع الاثر دوائی بن جاتی ہے. چونکہ یہ پاکستان کے مقامی دوا ساز کمپنی بناتے ہے. اس وجہ سے اس کا قیمت بھی نہایت مناسب ہے. جبکہ اثر میں بھی کسی سے کم نہیں.

مزید معلومات کے لئے اس پیج کو شئیر کریں اور لائیک کریں
جزاک اللہ

15/05/2019

keep your animals away from hot and dry climate..
Feed your animals with medications containing to lessen the effect of heat
Bath ur animal daily
Provide feed to animal during cool time of the day
Provide fresh water all the time
Visit me for further assistance.
DR WAQAS ABBAS

Address

Shorkot City
Badh Rajbana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Animal Farm Shorkot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share