Discover Kashmir

Discover Kashmir Veterinarian | Hobbyist Photographer | Kashmiri |

16/07/2025

بریکنگ: دمشق پر اسرائیلی فائٹر جیٹس کی بمباری

Harbin Z-21 Heavy Attack Helicopter spotted again during trials 🇨🇳
14/07/2025

Harbin Z-21 Heavy Attack Helicopter spotted again during trials 🇨🇳

بلا عنوان
12/07/2025

بلا عنوان

AoA Nation 🇵🇰It is to inform everyone that "Military Operation" to CURB/ELIMINATE/DISMANTLE the terrorist networks will ...
08/07/2025

AoA Nation 🇵🇰

It is to inform everyone that "Military Operation" to CURB/ELIMINATE/DISMANTLE the terrorist networks will be initiated/has been initiated DESPITE, all the pressure from terrorists & their sympathizers.

TERRORISM & SYMPATHY FOR THE TERRORISTS SHALL NOT BE ALLOWED IN THE ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN 🇵🇰

تبریز ایئرپورٹ پر اسرائیلی سٹرائیک کے نتیجے میں بننے والا گڑھا
30/06/2025

تبریز ایئرپورٹ پر اسرائیلی سٹرائیک کے نتیجے میں بننے والا گڑھا

30/06/2025

"سیاسی قیادت کی مجبوریوں کی وجہ سے ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان سے لڑاکا طیارے کھو دیے۔"

کیپٹن شیو کمار، انڈونیشیا میں ہندوستانی دفاعی اتاشی یہ دوسرا ہندوستانی فوجی عہدیدار ہے جس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہندوستانی فضائیہ نے 6/7 مئی 2025 کی رات کو لڑاکا طیارے کھوئے تھے، نقصانات کی تصدیق کرنے والے پہلے CDS انیل چوہان تھے۔

فرانس اس وقت رافیل لڑاکا طیارے کا سب سے طاقتور ورژن F5 بنانے کے لیے پروجیکٹ چلا رہا ہے۔اس پروجیکٹ کے تحت موجودہ رافیل F4...
28/06/2025

فرانس اس وقت رافیل لڑاکا طیارے کا سب سے طاقتور ورژن F5 بنانے کے لیے پروجیکٹ چلا رہا ہے۔

اس پروجیکٹ کے تحت موجودہ رافیل F4 کو مزید جدید بنایا جاۓ گا، طیارے میں نۓ طاقتور انجن، نیا AESA ریڈار ، اور آضافی فیول سٹور کرنے کے لیے کنفرمل فیول ٹینک نصب کیے جائیں گے۔
اسکے علاوہ اس طیارے میں سب سے بڑا آضافہ ایک سمارٹ کروز میزائل ہو گا جس سے رافیل F5 طیارے میں دشمن کے دفاعی نظام تباہ کرنے کی صلاحیت بڑھ جاۓ گی۔

یہ سمارٹ کروز میزائل ایک ہارڈ پوائنٹ پر تین کی تعداد میں اٹھاۓ جا سکیں گے، یعنی ایک رافیل اپنے چھ ہارڈ پوائنٹس پر ایسے اٹھارہ کروز میزائل اٹھا سکے گا، یہ کروز میزائل کسی بھی دفاعی نظام کو سیچوریٹڈ کرنے کے لیے کافی ہوں گے۔

#سعیدغالب

28/06/2025

پاکستانی پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 113 سے 100 ویں نمبر پر آ گیا

27/06/2025

کمبوڈیا تھائی لینڈ میں حالات کشیدہ ۔۔۔
پاکستانیوں کی سپورٹ تھائی لینڈ ؟🤭😂

27/06/2025

موساد ہیڈ کوارٹر پر ایرانی میزائل امپیکٹ کی ویڈیو جو اس وقت ملٹری سینسر شپ کی وجہ سے سامنے نا آ سکی

27/06/2025

*لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے - لوگ کچھ سیکنڈ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے* کیونکـہ لوگ ہمیشہ چمکتی چیز کی طرف بھاگتے ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہي کرتی بلکـہ لوگوں کا مقام متاثر کرتا ہـــے -
'آپکی زندگی میں صرف *'الحمدللہ* کی کمی ہوتی ہـے جو آپکو مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہي دیتی ،

اگـر الحمدللہ کو ہر *چھوٹی سے چھوٹی بات کیلئے اپنایا جائـے تو دل مطمئن رہے گا*

یہ Ivan ھے یہ پچھلے چوبیس سال سے ٹورنٹو ائیرپورٹ کو آوارہ پرندوں سے محظوظ رکھ رہا ھے، یہ ہر روز صبح سویرے اپنی جاب پر پہ...
26/06/2025

یہ Ivan ھے یہ پچھلے چوبیس سال سے ٹورنٹو ائیرپورٹ کو آوارہ پرندوں سے محظوظ رکھ رہا ھے، یہ ہر روز صبح سویرے اپنی جاب پر پہنچ جاتا ھے اور سارا دن جہاز کے آڑان سے پہلے خود آڑان بھر کر آوارہ پرندوں کو رن وے سے بھگا دیتا ھے، Ivan یہ کام 2001 سے کر رہا ھے اور کبھی چھٹی نہیں کی

Address

Barnala
Azad Kashmir

Telephone

+923439867493

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category