03/08/2026
🐃 الحمدللہ! بھینس کی دم (Tail Amputation) کا کامیاب آپریشن ✨
آج ایک بھینس کی شدید زخمی دم کا کامیاب Tail Amputation کیا گیا۔ بروقت علاج اور سرجری کی بدولت جانور کو مزید تکلیف، انفیکشن اور پیچیدگیوں سے محفوظ کیا گیا۔
اگر آپ کے جانور کو چوٹ لگ جائے، دم یا جسم کے کسی حصے میں شدید زخم، سڑن یا انفیکشن ہو تو علاج میں تاخیر نہ کریں۔
✅ بڑے اور چھوٹے جانوروں کا علاج
✅ میجر و مائنر سرجریز
✅ الٹراساؤنڈ سہولت دستیاب
✅ ایمرجنسی ویٹرنری سروس
📍 Rauf Veterinary Clinic & Pet Care Center
Near Punjab College, Khacha Khu Road, Abdul Hakeem
Dr. Arslan Rauf (DVM, RVMP)