Pigeon Club UAE 478

Pigeon Club UAE 478 Love Pigeon...Want to Fly in the Sky

,😘😘😘
20/02/2026

,😘😘😘

😘Lovliy pigeon😘
04/12/2023

😘Lovliy pigeon😘

دل دا جانی😘
13/11/2023

دل دا جانی😘

Ustad di gal 👌😘
10/11/2023

Ustad di gal 👌😘

17/10/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

ہم نے اپنے پیج کو ہمیشہ غیر سیاسی اورغیر مذہبی رکھا تاکہ ہم اس کبوترپروری کے شوق سے منسلک ہر مذہب اور ہر قوم کے لوگوں کو اکٹھا کرسکیں اور کبوترپروری کو مزید فروغ دے سکیں لیکن آج انتہائی ضروری بات بحیثیتِ مسلمان کرنا چاہوں گا کہ اپنے آپ کو جس چیز کے لیے مجبور کیا جاسکتا ہے اسی چیز سے بچنے کے لیے بھی خود کو اتنا ہی مضبوط کیا جاسکتا ہے ہم واحد مسلمان ہی ہیں جو کسی رنگ نسل یا ملک میں رہیں ایک ہی قوم کہلاتے ہیں۔ جو کسی معجزہ سے کم نہیں ہے۔ لہٰذا ایک قوم ہونے کا ثبوت دیں ان پراڈکٹس سے اجتناب کریں جو بالواسطہ بلا واسطہ مسلمانوں کے خلاف سرگرم عوامل کے لیے کسی بھی صورت مددگار ثابت ہورہی ہیں ۔ خواہ وہ جانی مالی یا خوراک کی صورت میں ہوں۔۔ براہ کرم اپنوں کا ساتھ دیں ہم شیعہ سنی جو بھی ہیں، ہیں تو مسلمان ۔ ہیں تو ایک نبیؐ کی امت ۔۔ غیر ملکی فوڈ چین ابھی ہمارے اختیار میں ہے کہ اس کا ہی صحیح بائیکاٹ تو کریں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ تو کریں ۔۔
مسلمان زندہ باد۔ پاکستان زندہ باد ۔۔

13/10/2023

2023
2022 vin cap ibra oman

Ibra oman cap vin
29/09/2023

Ibra oman cap vin

21/09/2023

🇴🇲🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹🇵🇰

🇴🇲🌹 مسقط روی فل اوپن کپ🌹 🇵🇰

تاریخ 2023--9--22

انٹری فیس(10) ریال

am(6:15) pm(8:30)

ون ڈے کپ میں (8) کبوتر اڑائے جائیں گے اور(7) کا ٹائم نوٹ کیا جائے گا

(🌹مسقط روی فل اوپن کپ🌹)


1-محمد عدنان/حسنین شاہ نسیم گارڈن✅
2-مولوی عاصم جٹ صحارالھوھی الصناعۃ✅
3-میاں شہباز وادی کبیر✅
4-رانا بابر فلج صحار
5-محمد سعید برکا
6-استاد عابد/خلیفہ حمد الحرام
7-شمس/سجاد روی
8-استاد رانا فہد برکا
9-رحیم پٹی برکا ✅
10-استاد عارف الغبرہ✅
11-استاد اعجازمیکن معبیلہ✅
12-استاد حسین مطرح
13-نبیل احمد بلدیہ مسجد روی
14-خلیفہ غلام مجتبی رمیس
15-احمد/ محمد الحیل
16-رانا علی/ عامر روی
17-رانا عمران ممتاز ایریا
18-خرم سنیارہ سیب ✅
19-استاد رمضان بٹ صحار ✅
20-حافظ عدنان/رانا رضوان/ شانی روی
21-راناھاضم/عبداللہ عجمان السیب✅
22-احمد البلوشی/انورالبلوشی الحیل
23-استاد عمران البلوشي ✅
24-گورا عرف ریمبو الحیل
25-استاد احمد الخزاعی/ارشد رستاق
26-استاذ فيصل ايند استاذ خميس العامرات
27-انیس باجوہ/رانا ابرار سیب ✅
28-خلیفة خمسوہ الخابورة
29- عاقب/عبدالرحمن وادی کبیر ✅
30-طاہر محمود/استاد ذوالفقار بدیه
31-صدام حسین/استاد مقصود ملی مبیلہ
32-ابرار گجر ابرا صناعیۂ
33-ارشاد احمد ابرا صناعیۂ
34-عبداللہ البلوشی صحم
35-فیصل سلاری ابراصناعیۂ
36-اشرف گجر انید راناوسیم الحرام✅
37-محمدشاھد/استادمحمدعمیرابراء
38-استاد ارشد علی بدیه
39-حمدبویزن/طارق یوسف العامرات
40-عمر پھٹی الحیل ✅
41-محمد اسلم/ندیم حمریه
42-طلال الوھیبی الحمریه✅
43-شجر علی کھرل سیپ
44-استاد ابو یحیی مبیلہ
45-شہباز گجر برکا
46-استاذ طارق و فهد رمضان العامرات✅
47-استاد واصف البلوشي
48-استاد محمد الوھیبی چھت الحمریه✅
49-علی البلوشی العامرات
50-استادمستوف/مروان مطرح
51بابول البلوشي اند عاقب (نسيم كاردن)
52-استاد ابو عمار صحم✅
53 _ معتصم الضامري حي عاصم
54- استاد مخطاب( صحار )✅
55-شرافت علی مبیلہ✅
56-استاد علی/شاہ الغبرہ
57-استاد قاسم حسین برکا
58-سلیم راجستھانی روی
59-تنویر/ عباس روی

0201050908870013 ندیم عباس بینک مسقط

Ibra Oman cup
17/09/2023

Ibra Oman cup

😃😃😃😃
15/08/2023

😃😃😃😃

06/08/2023

2 nmbri pakistan me

Address

Muscat

Telephone

+96898234278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pigeon Club UAE 478 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pigeon Club UAE 478:

Share

Category