
07/10/2024
Field day organize under the supervision of Dr Waqas Alam and co ,in which diffenernt farm visit is done ,trying to guide them about seasonal diseases and their management , importance of vaccination and deworming , feed toxins and their side effect .
Main purpose of these visits to convert their way of rearing from conventional to modern ,
ڈاکٹر وقاس عالم کی نگرانی میں ایک فیلڈ ارگنائز کیا گیا جس میں مختلف فارمز کے وزٹ کیے گئے وزٹ کا مقصد فارمرز کو مختلف موسم کی جو بیماریاں اتی ہیں ان سے اگاہ کرنا, ویکسین کی اہمیت کو سمجھانا اور اس کے ساتھ ساتھ کیڑے مار دوائیوں کی اہمیت اور گندے خوراک کی جانوروں پر اور ان کے بچوں پر جو اثرات اتے ہیں ان کو واضح کرنا. اس فیلڈ ڈے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اپنے فارمرز حضرات کو پرانے طریقوں سے نکال کر ان کو جدید طریقوں کے فارمنگ پر لایا جائے