اہلِ وفا

اہلِ وفا "حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری ۔۔
پھر بھی خواہش تھی اک خواب حقیقت ہوتا!

چاہتیں وقت وفا نیند بھروسہ غزلیںایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ  وارا ہم نے
13/04/2025

چاہتیں وقت وفا نیند بھروسہ غزلیں
ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے

مدھم عداوتیں ہیں جو ہلکی سی رنجش کا باعث بنتی ہیں مجھے تمہاری ذات سے پوشیدہ عشق ہے پلیز ایڈمن مجھے ایڈمن شپ سے ریمو کر د...
23/12/2024

مدھم عداوتیں ہیں جو ہلکی سی رنجش کا باعث بنتی ہیں مجھے تمہاری ذات سے پوشیدہ عشق ہے
پلیز ایڈمن مجھے ایڈمن شپ سے ریمو کر دے
Thank u

21/09/2024

Big shout out to my newest top fans! Mahar Aslam Nawaz Ali Hassan Khan Sheeraz Gull
#سرپھری

غم عاشقی تری خیر ہو,مری کاٸنات سنوار دیجسے رد کیا تھا دماغ نے,وہی بات دل میں اتار دیمیں صدف ہوں اپنے نہاد میں,تُو سمندر ...
21/09/2024

غم عاشقی تری خیر ہو,مری کاٸنات سنوار دی
جسے رد کیا تھا دماغ نے,وہی بات دل میں اتار دی

میں صدف ہوں اپنے نہاد میں,تُو سمندر اپنے مزاج میں
وہ جو زندگی مرے پاس تھی,ترے ساحلوں پہ گزار دی 🥀🙂
#سرپھری

اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص.!!‏آ  کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں___.!!‏تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہ...
12/08/2024

اے میری ذات میں ہر سمت بہتے ہوئے شخص.!!
‏آ کہ اِک شام تیرے سامنے اقرار کروں___.!!

‏تُجھ کو بتلاؤں میرا تُجھ سے تعلق کیا ہے.!!
‏تُجھ سے اِک چُپ سِی مُحبت کا میں اظہار کروں.

#سرپھری

12/08/2024
جی چاہتا ہے کہ وہ بار بار اعتراف محبت کرے اور میں ہر بار کہوں _____ " چل دھوکہ باز ! " #سرپھری
12/08/2024

جی چاہتا ہے کہ وہ بار بار اعتراف محبت کرے

اور میں ہر بار کہوں _____ " چل دھوکہ باز ! "
#سرپھری

اول اول تو ہمیں اپنا کہا جاتا ہےپھر کہیں پھینک دیئے جاتے ہیں ویرانے میںمیں نے ہر دکھ میں تمہیں پہلے پکارہ لیکنتم کو ہر ب...
12/08/2024

اول اول تو ہمیں اپنا کہا جاتا ہے
پھر کہیں پھینک دیئے جاتے ہیں ویرانے میں

میں نے ہر دکھ میں تمہیں پہلے پکارہ لیکن
تم کو ہر بار بہت دیر لگی آنے میں
#سرپھری

""کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے😞      ""خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔   #سرپھری                  ...
12/08/2024

""کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے😞
""خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم💔

#سرپھری











Highlight U 'Ctg

 #حانم 🥀تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں🖤۔۔۔۔۔۔۔۔
09/08/2024

#حانم 🥀
تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے
کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں🖤
۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔












Address

Al Ain

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلِ وفا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share